پی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاع

Imran Khan خبریں

پی ٹی آئی احتجاج: عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاع
Khawaja AsifPtiSaudi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات افسوسناک ہیں، قمر باجوہ کو خود سامنے آکر ان الزامات کی تردید کرنی چاہیے: خواجہ آصف

/ فائل فوٹو

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بشریٰ بی بی کے کل سعودی عرب کے حوالے سے دیے جانے والے بیان پر کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کشتی ڈوب رہی ہے جسے بچانے کےلیے یہ بیان دیا گیا۔ خواجہ آصف نےکہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی وراثت کا دعویٰ کیا ہے، بھابی اور نندوں کے درمیان وراثت پر کشمکش چل رہی ہے، تین خواتین ایک طرف اور ایک خاتون دوسری طرف ہے، یہ سیاست کا بدصورت چہرہ ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کل بھی خیبرپختونخوا مین خون ریزی ہوئی اور وزیراعلیٰ ہر چوتھے دن وفاق یا پنجاب پر حملہ آور ہو جاتے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت نے دہشت گردی کے خلاف اب تک کیا کیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khawaja Asif Pti Saudi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

شیخ وقاص نے احتجاج سے قبل کسی بھی قسم کے مذاکرات کا امکان مسترد کردیاشیخ وقاص نے احتجاج سے قبل کسی بھی قسم کے مذاکرات کا امکان مسترد کردیاجب تک احتجاج کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے وہاں سے نہیں اٹھیں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذدفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
مزید پڑھ »

امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنامریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصراس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:01:50