عمران خان سے ملاقات کیلیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان سے ملاقات کیلیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

آج اگر ملاقات نہیں کروائی گئی تو توہین عدالت کے لیے رجوع کریں گے، صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے 12 افراد کی فہرست جیل حکام کو دی گئی تھی تاہم 4 بجے وقت ختم ہونے پر جیل حکام نے انکار کر دیا۔

صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی، سیمابیہ طاہر، معاون خصوصی کے پی حکومت مصدق عباسی اور جنید اکبر، شندانہ گلزار، عاطف خان، حامد رضا، عمر ڈوگر اور علی خان جدون اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جیل والے کوئی عدالتی حکم نہیں مانتے اور جو قیدیوں کے حقوق ہیں اس کے اوپر بھی عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، اگر ملاقات ہوتی ہے تو پارٹی امور سمیت کے پی حکومت کے حوالے سے بھی بانی پی ٹی آئی سے بات کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پختونخوا کے عوام کو رمضان المبارک میں اشیا خورونوش پر ریلیف دینے جا رہے ہیں اور عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمبشریٰ بی بی کو عمران خان اور وکیل سے ملاقات کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 31 مقدمات کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وکیل سلمان صفدر سے ملاقات کروانے کا حکم دیا ہے.
مزید پڑھ »

عمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا آئی ٹی پالیسی کے غلط استعمال کا انکشافٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا آئی ٹی پالیسی کے غلط استعمال کا انکشافٹیکس سے بچنے کیلیے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو آئی ٹی ایکسپورٹ رجسٹر کرایا جارہاہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبرپی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبرعمران خان کو کہا میری جگہ ایسے بندے کو صدر بنائیں جس کا گنڈاپور کے ساتھ تعلق اچھا ہو، صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

بھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودبھٹو کو آئین بنانے اور آصف زرداری، بلاول کو اس کا حلیہ بگاڑنے کے لیے یاد رکھا جائے گا، شاہ محمودآرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاعمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روک دیاپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا، عمران خان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:19:56