پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کر دیا، عمران خان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے،عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایتپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔
شیر افضل مروت کی جانب سے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کی وجہ سے پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شو کاز نوٹس جاری جاری کردیا گیا تھا۔
عمران خان، شیر افضل مروت، پی ٹی آئی، جیل، وکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیر افضل مروت کو جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایتشیر افضل مروت گیٹ پانچ سے اڈیالا جیل ڈیوڑھی تک پہنچے تھے وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان اتنے تنہا کبھی نہیں رہے؟ آج پہلی بار ایسا کیا ہوگیا؟سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پورا دن تنہائی اور انتظار میں گزار دیا
مزید پڑھ »
مراکش میں کشتی حادثہ نہیں قتل عام ہوا، بچ جانے والے پاکستانیوں کے ہولناک انکشافاتاسمگلروں نے کشتی سمندر میں روک کر تاوان مانگا،نہ دینے والوں کو سمندر میں پھینک دیا،تشددوسرد موسم سے بھی ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھ »
عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے قانونی معاملات میں بھی مداخلت، وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کردیابشریٰ بی بی نے قاضی انور کو کیسز پر حتمی مشاورت کا پابند کر دیا ہے اور وکلا کو بانی پی ٹی آئی تک پیغام رسانی سے روک دیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
شیرافضل مروت کا دعویٰ: عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کشپی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی پیش کش کی تھی۔
مزید پڑھ »