شیر افضل مروت کو جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

شیر افضل مروت کو جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان کی جیل انتظامیہ کو ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

شیر افضل مروت گیٹ پانچ سے اڈیالا جیل ڈیوڑھی تک پہنچے تھے وہاں سے واپس بھجوا دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔بانی پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ کو ہدایت دی کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں اسے جیل داخل نہ ہونے دیا جائے۔شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا...

شیر افضل مروت کی جانب سے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کی وجہ سے پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شو کاز نوٹس جاری جاری کردیا گیا تھا۔ نوٹس کے ذریعے شیر افضل مروت سے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی پر جواب طلب یا گیا ہے اور جواب دیے جانے تک میڈیا پر پارٹی کی نمائندگی سے بھی روک دیا گیا ہے۔شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس سے متعلق ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔

بانی چیئرمی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو جاری کیے گئے نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے پہلے بھی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے۔ شیر افضل مروت نے بغیر سوچے سمجھے بیانات جاری کیے ہیں۔ آپ اب 7 دن کے اندر اپنا جواب جمع کروائیں۔ اس سب کے دوران آپ میڈیا پر یا کسی ٹاک شو پر نہیں بیٹھیں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی میں اختلافات کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے خلاف باتیں کرے گا تو مجھ سے خاموشی کی توقع نہیں رکھے۔Jan 21, 2025 11:59 AMکشمیر ضرور آزاد ہوگا، آرمی چیف کی کشمیریوں سے وابستگی ڈھکی چھپی نہیں، وزیراعظمایس آئی ایف سی اجلاس؛ جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہفیصل آباد میں طلبا نے صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادیریاضی کے پرچے آؤٹ ہونے سے متعلق تحقیقات سے آگاہ نہ کرنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو پیر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستعمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواستایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل میں سہولتیں فراہم کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈیل کا تاثر غلط ہے، القادر کیس کا حکومت کیساتھ مذاکرات سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجاڈیل کا تاثر غلط ہے، القادر کیس کا حکومت کیساتھ مذاکرات سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجابانی پی ٹی آئی عمران خان تو جیل میں ہیں انہیں لانا جیل انتظامیہ کا کام ہے، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست منظورعمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کی درخواست منظورعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو مختلف سہولیات نہیں دی جا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کی اخبار، ٹی وی، بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو اور ذاتی معالج سے چیک اپ کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکسی دہشت گرد سے نہ رعایت کی جائے گی نہ اُن کی معاونت کرنے والوں کو چھوڑا جائے گا: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:02:43