عمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دی

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے

کہ جمعیت علماءاسلام کے سربراہ فضل الرحمان پر آرٹیکل چھ لگانے کا حامی نہیں ہوں ،آرٹیکل چھ ان پر لگ سکتا ہے لیکن اب وہ اس عمر میں نہیں ہیں کہ آرٹیکل چھ لگے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ فضل الرحمان اس بار اسلام آباد آئے تو دھر لیے جائیں گے ، اس بار مارچ والوں سے پہلے جیسا برتاﺅ نہیں ہو گا ۔ ان کا کہناتھا کہ بجلی سے متعلق آئی ایم ایف کی بات نہیں مانیں گے ، ہماری بجلی کی قیمت دگنی ہو گئی ہے ، مہنگائی ہماری سب سے بڑی دشمن ہے ، بجلی اور گیس بلوں پر وزیراعظم سے گزارشات کر رہے ہیں...

انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ، کہیں بھی جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام نہیں ہے ، کوئی مارچ میں آنا چاہتا ہے تو آجائے لیکن وہ سلوک نہیں ہو گا۔ ان کا کہناتھا کہ ایم ایل ون کیلئے ہمارے پاس پانچ سے آٹھ سال ہیں ، سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ منصوبہ دو سال میں بنایا جائے ، چینی حکام سے درخواست کر سکتاہوں کہ جنوں کی طرح کام کریں اور ایک لاکھ کی جگہ دو لاکھ مزدو لگائیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری نثار اور نوازشریف کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید | Abb Takk Newsچودھری نثار اور نوازشریف کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

محکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیمحکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیکراچی : محکمہ کسٹم نے مختلف کاروائیوں میں3ماہ کے دوران3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی، سب سے بڑی کارروائی میں 301 کلو منشیات اور اسمگلنگ کی اشیا کی برآمدگی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم پروینٹو اینٹی اسمگلنگ نے تین ماہ کے دوران
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:35