عمران اور دیگر کیخلاف نیب انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل DailyJang
اسلام آباد نیب نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے تقریباً 50 ارب روپے کے احسان کے بدلے ایک پراپرٹی ٹائیکون سے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کے نام پر سیکڑوں کنال اراضی کے مبینہ حصول کی عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا ہے۔
انویسٹی گیشن کے مرحلے میں ملزمان سے براہ راست تفتیش کی جاتی ہے اور ضرورت پڑنے پر انہیں پوچھ گچھ کے لئے گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے تاکہ آخرکار یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکے کہ یہ مقدمہ عدالت میں چلنے کے قابل ہے یا نہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ این سی اے کے ساتھ خفیہ معاہدہ سول کارروائی سے پیدا ہوا اور کوئی بھی تجویز کہ خفیہ معاہدہ کسی بھی طرح سے غلط ہوتا، بے بنیاد ہوتا تو بصورت دیگر این سی اے اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ریئل اسٹیٹ ڈیویلپر اس بات کی تصدیق کرنا چاہتا ہے کہ وہ اعلیٰ ترین اخلاقی معیارات کو برقرار رکھے گا اور اپنے کلائنٹس کو شاندار خدمات فراہم کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان اداروں کیخلاف بیان دینے کے مقدمے میں ضمانٹ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیالاہور : (دنیانیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں جرگوں کو غیر قانونی قرار دیدیاکسی ضلع میں جرگہ ہوا تو متعلقہ ذمہ دار پولیس افسر کیخلاف کارروائی ہو گی اور افسر کا نام ملزمان کی فہرست میں شامل کرکے کیس چلایا جائے گا: عدالت
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عسکری اداروں کیخلاف بیان دینے کے مقدمے میں پیشی کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عسکری اداروں کیخلاف بیان دینے کے مقدمے میں پیشی کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »
عمران پر قاتلانہ حملے کا معاملہ: جے آئی ٹی کی تفتیش اور گولیوں کی فارنزک رپورٹ میں تضادفارنزک رپورٹ میں عمران خان کو ایک گولی اور دو مسخ شدہ گولیاں لگنے کا لکھا گیا جبکہ چالان میں ایک گولی لگنے کا انکشاف ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »