مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
یاد رہے کہ عسکری اداروں کیخلاف بات کرنے پر عمران خان کیخلاف 7 اپریل کو مقدمہ مجسٹریٹ منظور احمد کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا تھا، لاہور ہائیکورٹ نے اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔
دوسری جانب دوسری جانب سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی پر کیپٹل پولیس کا ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا جس کے مطابق جی ٹین پروجیکٹ موڑ اور عون محمد رضوی روڈ پر ڈائیورشن ہوگی، شہریوں کو متبادل راستوں کا انتخاب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔امن و عامہ کے پیش نظر جی ٹین پراجیکٹ موڑ اور عون محمد رضوی روڈ پر ڈائیورشن ہوگی۔سڑکوں تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے پکار 15 پر کال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عسکری اداروں کیخلاف بیان دینے کے مقدمے میں پیشی کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عسکری اداروں کیخلاف بیان دینے کے مقدمے میں پیشی کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کیلئے نئے جج مقررڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا ہائیکورٹ میں جوابتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »