چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ Imrankhan Pti
یاد رہے کہ عسکری اداروں کیخلاف بات کرنے پر عمران خان کیخلاف 7 اپریل کو مقدمہ مجسٹریٹ منظور احمد کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا تھا، لاہور ہائیکورٹ نے اسی مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس عمران خان کی پیشی پر موثر سکیورٹی اقدامات کرے گی، امید ہے پیشی کے دوران عمران خان اور ان کے ساتھی قانون کا احترام کریں گے۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ مقدمات قانون کے مطابق بنے فیصلے عدالتوں نے کرنے ہیں، مقدمات کی نظر میں سب برابر ہیں، کسی کو امتیازی حیثیت حاصل نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس: نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کیلئے نئے جج مقررڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں نظرثانی اپیل پر سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب کا ہائیکورٹ میں جوابتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »
اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خانعمران خان کا کہناتھاکہ میری فوج سمیت کسی سے دشمنی نہیں ‘اگر ہم آگئے تو فوج میں جو کرپشن ہے میں نہیں چھوڑوں گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
میری جان کوخطرہ ہےاگر مجھ پر حملہ ہوا تو یہ لوگ ذمہ دار ہوں گے عمران خان نے نام بتا دیئے10:52 AM, 27 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پوری قوم پر واضح کر دوں کہ میری جان کو صرف ان 3
مزید پڑھ »