اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

عمران خان کا کہناتھاکہ میری فوج سمیت کسی سے دشمنی نہیں ‘اگر ہم آگئے تو فوج میں جو کرپشن ہے میں نہیں چھوڑوں گا۔ DailyJang

لاہورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی فوج سمیت کسی سے دشمنی نہیں ‘اگراقتدارمیں آیاتو فوج میں کرپشن کرنیوالوں کو نہیں چھوڑوں گا‘.

تفصیلات کے مطابق منگل کو لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک سوال پر عمران خان کا کہناتھاکہ میری فوج سمیت کسی سے دشمنی نہیں ‘اگر ہم آگئے تو فوج میں جو کرپشن ہے میں نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری سیکورٹی کمزور کرنے اور تحریک انصاف کی صفوں میں خوف و ہراس پھیلانے کیلئے انہیں جان بوجھ کر ہدف بنایا جارہا ہے۔ ہم بخوبی واقف ہیں کہ اس سب کے پیچھے کون ہے ۔

دو سال کوشش کرتا رہا ای وی ایم کو لایا جائے، تمام جماعتوں اور ان کے ہینڈلرز نے نہیں آنے دی۔ یہ ہماری حکومت کو سلیکٹڈ کہتے رہے، ان کو چیلنج کرتا ہوں اسٹیبلشمنٹ تمہارے ساتھ کھڑی ہے تو آؤ الیکشن میں مقابلہ کرو‘نواز شریف پہلے مشرف دور میں بھاگا تھا، اب عدالت سے سزا ہوئی تو پلیٹ لیٹس اوپر کر کے باہر بھاگ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجبوری کےتحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے، آصف زرداریمجبوری کےتحت اتحادی حکومت کا حصہ بنے، آصف زرداریآئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی اور بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیراعظم ہوں گے، آصف علی زرداری تفصیلات جانیے: DailyJang AsifAliZardari PPP
مزید پڑھ »

اقتدار میں آنے کے بعد اداروں کو مضبوط کروں گا، عمران خاناقتدار میں آنے کے بعد اداروں کو مضبوط کروں گا، عمران خاناقتدار میں آنے کے بعد اداروں کو مضبوط کروں گا، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »

چیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہچیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہچیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہ RanaSanaullahPK PMLN PDM PPP Punjab PTI Pakistan Lahore
مزید پڑھ »

سیاسی مداخلت، باجوہ اور فیض کا کورٹ مارشل کیلئے فٹ کیس ہے: مظہر عباسسیاسی مداخلت، باجوہ اور فیض کا کورٹ مارشل کیلئے فٹ کیس ہے: مظہر عباساس سال الیکشن نہیں ہوئے تو اگلے سال آئین کی برسی منائی جائے گی، سیاستدان ایک دوسرے کو نااہل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں: تجزیہ کار
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی جنرل (ر) باجوہ سے متعلق عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینےکی کوششپی ٹی آئی کی جنرل (ر) باجوہ سے متعلق عمران خان کے بیان کو نیا رنگ دینےکی کوششپی ٹی آئی نے عمران خان کے انٹرویو میں ان کے اپنے الفاظ رپورٹ کرنے کو بھی جھوٹ قرار دے دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:24:34