عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imranKhanPTI

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجراء پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کےلیے پمز اسپتال میں میڈیکل بورڈ بھی بنایا گیا تھا،اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کا یورین سیمپل بھی لیا گیا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ موصوف پانچ چھ ماہ پلستر چڑھا کر گھومے مگر میڈیکل رپورٹ میں فریکچر رپورٹ نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی: انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹعمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی: انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ9؍ مئی کو مراد سعید نے یہ بات پارٹی کے رہنماؤں کو اپنی ٹوئیٹس کے ذریعے بتائی اور ہدایت کی کہ بتائے گئے مقامات پر مظاہرے شروع کیے جائیں۔
مزید پڑھ »

عمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتعمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

افغان صوبے ننگر ہار میں موجود پولیو وائرس کے نمونے کی پختونخواہ میں بھی تصدیقافغان صوبے ننگر ہار میں موجود پولیو وائرس کے نمونے کی پختونخواہ میں بھی تصدیقوزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ہنگو کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کچھ ساسوماں اور کچھ داماد کورٹس بن گئیں سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی عمران خان شرپسند ہیں وہ اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے : اعوانکچھ ساسوماں اور کچھ داماد کورٹس بن گئیں سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی عمران خان شرپسند ہیں وہ اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے : اعوان03:48 PM, 26 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان کی سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 09:09:58