عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی کازلسٹ جاری کر دی ہے، بنچ کے دیگر اراکین میں جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس انوار الحق پنوں اور جسٹس امجد رفیق شامل ہیں۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 121 مقدمات کو خارج کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے،دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ، وزارت قانون، دفاع، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب، اینٹی کرپشن، نیب، ایف آئی اے، وزیر اعظم، پیمرا اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مجھ پر 121ایف آئی آر درج کی گئیں، مقدمات کوئٹہ، کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں درج کئے گئے ہیں، تحریک انصاف کے سپورٹرز کو نظربند اور گرفتار کیا جا رہا ہے، نگران صوبائی حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائیاں کی گئی ہیں۔

عمران خان کی جانب سے استدعا کی گئی کہ درخواست کے فیصلے تک تمام مقدمات میں کارروائی روکنے کا حکم دیا جائے، پہلے سے درج مقدمات میں تادیبی کارروائی سے روکا جائے، عدالت بغیر نوٹس فوجداری کارروائی کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررعمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
مزید پڑھ »

میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیع ToshakhanaCase ImranKhanPTI PTI IHC ECP Mianwali ChairmanPTI ECP_Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
مزید پڑھ »

میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیعمیانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روکنے کے حکم میں توسیع مزید تفصیلات ⬇️ ToshakhanaCase ImranKhanPTI PTI IHC ECP Mianwali ChairmanPTI ECP_Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاریعمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاریاسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے، کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیس کی سماعت
مزید پڑھ »

عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کر دیعمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کر دیاسلام آباد روانگی سے قبل زمان پارک لاہور میں ریکارڈ کروائے جانے والی خصوصی پیغام میں عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کے
مزید پڑھ »

تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج ہی تفتیشی کے سامنے پیش ہونے کا حکمتمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج ہی تفتیشی کے سامنے پیش ہونے کا حکم04:03 PM, 4 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں توسیع جبکہ  2 مقدمات میں ضمانت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 18:01:05