عمران کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں: مریم نواز تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates MaryamNawaz PMLN
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں جب وہ طاقت کے نشے میں اپنی کرسیوں پر فرعون وقت بنے بیٹھے تھے تو کس طرح اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہوں گے۔مریم نواز نے مزید کہا ہے کہ نواز شریف چپ ہے مگر اللہ تعالیٰ کی قدرت کہ اس کے خلاف سازش کرنے والے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے، انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھ کر ریاست کی تقدیر کے فیصلے ساسوں، دامادوں اور بچوں کو entertain کرنے کی خاطر یا ان کے...
مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں ایسا گھناؤنا عدالتی مذاق آج تک کسی ریاست کے ساتھ نہیں ہوا ہوگا، عمران خان کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیں اور قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں، ریاست انصاف کی منتظر ہے!۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں: مریم نوازلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیں اور قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں۔
مزید پڑھ »
مریم نواز : عمران خان اور اس کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیںلاہور :مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کو مسلط کرنے والے پاکستان کے مجرم ہیں۔
مزید پڑھ »
سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئےسوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے Detail News: pakistan Karachi Pakistani GovtofPakistan Sudan ArmyClash CivilWar ForeignNationals LeaveSudan USA France Germany Italy Egypt Russia SaudiArabia SudanPMO
مزید پڑھ »
مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے: فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت سے جاری مذاکرات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، عمران
مزید پڑھ »
عمران خان نے مذاکراتی ٹیم سے کیا کہا تھا؟ پرویز الہٰی نے بتادیاسپریم کورٹ نے کہا تھا سیاسی لوگ فیصلہ کر لیں ورنہ ہم فیصلہ کریں گے، سپریم کورٹ جو کہہ دے ہم نے ماننا ہے۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourtofpakistan pervaizelhi imranKhanPTI DailyJang
مزید پڑھ »