مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے: فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے: فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے: فواد چوہدری مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan ChFawadHussain Twitter Tweet PTIWorkers Arrest

خان کی صدارت میں آج اجلاس میں مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک طرف مذاکرات دوسری طرف گرفتاریاں؟ چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپے سے ثابت ہوتا ہے کہ اسحق ڈار، سعد رفیق اور اعظم تارڑ کی اپنی حکومت میں کوئی حیثیت نہیں ، اس چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پرویز الہٰی کے

گھر پر حملہ، علی امین گنڈا پور کو ضمانت کے باوجود جبس بے جاء میں رکھنا اور پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنا رہی ہیں۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اگر حکومتی مذاکراتی ٹیم یقین دہانی کے بعد ماحول بہتر رکھنے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی تو وہ بڑے فیصلے کیسے کرے گی؟، عمران خان کی صدارت میں آج اجلاس میں مذاکرات جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوآج مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوایک طرف مذاکرات دوسری طرف گرفتاریاں؟ یہ چیزیں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنا رہی ہیں، سینیئر رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھری Read News Fawadchaudry Twitter PDM PTI Dialogues PMLNGovt fawadchaudhry
مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریاسلام آباد : (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، عمران خان کی صدارت میں آج اجلاس میں مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریاسلام آباد : (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، عمران خان کی صدارت میں آج اجلاس میں مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ طلال کا فواد کے بیان پر ردعملمذاکرات الیکشن کے لیے کر رہے ہیں یا این آر او کے لیے؟ طلال کا فواد کے بیان پر ردعملایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں، فواد صاحب! DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:15:56