عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کاایک اورکیس پازیٹو آگیا، گاؤں نبی سر کا 30 سالہ دھنیش ولد خوشحال داس مالھی کاکوروناٹیسٹ پازٹیوآگیا جس کےبعد
دھنیش کمار ولد خوشحال کوگورنمنٹ ڈگری کالج میں قائم قرنطینہ سینٹرمنتقل کردیا گیاہےجبکہ محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ذرائع کے مطابق قرنطینہ کیےگئے افراد میں چھیالیس افراد کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آگئی ، چند افراد کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ میں کوروناوائرس کاایک کیس اورپازیٹوآگیا اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کےمطابق گاؤں نبی سرکےتیس سالہ نوجوان دھنیش ولد خوشحال کی کورونارزلٹ پازیٹوآگئی جس کےبعد دھنیش کوگورنمنٹ ڈگری کالج عمرکوٹ میں قائم قرنطینہ سینٹرمنتقل کردیادوسری طرف عمرکوٹ میں کوروناکے شک میں قرنطینہ کیےگئے افراد اور عمرکوٹ کےگاؤں الھڈنو مہر کے پچیس افراد کی کورونا ٹیسٹ کے رزلٹ آنا شروع ہوگئے ہیں جس میں محکمہ ہیلتھ کے ذرائع مطابق چھیالیس افراد کے کورونا وائرس کےٹیسٹ نیگیٹو آگئے ہیں ۔یہ امر قابل ذکر ہےکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئیشام میں کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لئے ملک گیر کرفیو میں توسیع کردی گئی Syria CoronaVirus Curfew Extended Nationwide SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease SmallBusinessReopened
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic InfectiousDisease CasesReported DeadlyVirus SpeardRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
کراچی: آئسولیشن وارڈ میں خودکشی کرنیوالے کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیاکراچی: (روزنامہ دنیا) جناح پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل سنٹر(جے پی ایم سی) میں قائم آئسولیشن وارڈ سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنیوالے شخص کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔
مزید پڑھ »