عمرکوٹ میں کورونا کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

عمرکوٹ میں کورونا کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عمرکوٹ میں کورونا کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 ہوگئی

ضلع میں کوروناواہرس متاثرین کی تعداد"17"سترہ ہوگئی ہے محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ نے کورونا شک کی بنا صرف دو روز میں چوہترافراد کےکوروناٹیسٹ کرانے کےلیے سمپل لےلیے تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ ضلع میں کورونا کے پانچ مزید کیس پازیٹو آگئے ہیں جن میں عمرکوٹ ضلع کے دو اسٹنٹ کمشنر ، اختیار خاصخیلی، جئے پرکاش اور مختار احمد کے کورونا واہرس کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے ہیں .

دوسری طرف محکمہ ہیلتھ عمرکوٹ کے ڈی ایچ او ڈاکٹر الھداد راٹھور نے عوام سے اپیل کی ہےکہ وہ محکمہ صحت اور حکومت سندھ کی جانب سے بتائے گئے احتیاطی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں اپنے گھروں میں محدود رہے کورونا کے اچانک عمرکوٹ میں اضافے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل رہا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduکورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے
مزید پڑھ »

حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوام نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا تو ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارعالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:17:18