عوامی حقوق اوران کے مینڈیٹ کیلئے لڑتارہوں گا،بلاول بھٹو کاپیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پر پیغام

پاکستان خبریں خبریں

عوامی حقوق اوران کے مینڈیٹ کیلئے لڑتارہوں گا،بلاول بھٹو کاپیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پر پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ عوامی حقوق

اور ان کے مینڈیٹ کیلئے لڑتے رہیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر دیئے گئے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی،جمہوریت کیلئے بنیادی نظریات پرکاربند رہیں گے۔انہوں نے کہاوہ پارٹی کی 52سالہ جدوجہدکی طرح ثابت قدم رہنے کاعزم کرتے ہیں۔اور عوامی حقوق اوران کے مینڈیٹ کیلئے لڑتے رہیں گے۔ انہوں نے کہابھٹوپسماندہ طبقات

کوطاقتوربنانےکی خاطرشانہ بشانہ کھڑے رہےواضح رہے کہ پیپلز پارٹی آج اپنا 52واں یوم تاسیس منارہی ہے،اس مناسب سے ملک بھرمیں پیپلز پارٹی کے کارکنان تقریبات کااہتمام کریں گے۔ 52 سال قبل ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سحرانگیز شخصیت کے باعث نوآموز پارٹی اپنے قیام کے تین چار سال بعد ہی اقتدار میں آگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 03:26:15