عوام منی اولمپک میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں: میئر کراچی

پاکستان خبریں خبریں

عوام منی اولمپک میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں: میئر کراچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

عوام منی اولمپک میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں: میئر کراچی تفصیلات جانئے: DailyJang

وسیم اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں عوام سے اپیل کی ہے کہ ڈی ایم سی ایسٹ کے تحت ہونے والے منی اولمپک میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع شرقی کے تحت منی اولمپک کا انعقاد 30 نومبر سے 7دسمبر تک افتخار سید اسپورٹس گراؤنڈ گلشن اقبال میں کیا جا رہا ہے۔ میئر کراچی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ایک صحت مندانہ سرگرمی ہے اور منی اولمپک میں شہری زیادہ سے زیادہ حصہ لیں تاکہ اس ایونٹ سے شہر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

دوسری جانب بلدیہ شرقی کے چیئرمین معید انور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بلدیہ شرقی کے زیرِ اہتمام پہلے 8 روزہ منی اولمپک گیمز ہفتے سے شروع ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور خاتون انتقال کر گئیں، سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ڈینگی سے1 اور مریض جاں بحق ، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی: ڈینگی سے1 اور مریض جاں بحق ، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی: ڈینگی سے1 اور مریض جاں بحق ، اموات کی تعداد 41 ہوگئی Karachi DengueCases Patients Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اور مراعات فراہم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھسرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اور مراعات فراہم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سرمایہ کاری کے بہترین ریٹرن ہیں، سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں اورمراعات فراہم کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 05:43:05