عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی ایک روپے74 پیسےفی یونٹ مہنگی ہوگئی

Electricity خبریں

عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی ایک روپے74 پیسےفی یونٹ مہنگی ہوگئی
Ke
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ہے

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ایک روپے 74 پیسےفی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔سی ای او آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو رضا کارانہ 18 فیصد سے 10 فیصد کر رہے ہیں

اضافےکی وصولی ستمبر تا نومبر2024 کے 3 ماہ میں کی جائےگی، صارفین پر اضافے کا 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑےگا۔ادھر ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو رضا کارانہ 18 فیصد سے 10 فیصد کر رہے ہیں۔

اس موقع پر آئی پی پی مالک شہریار چشتی کا کہنا تھا کہ قیمت اس لیےکم کر رہےہیں کہ صارف بجلی خرید نہیں پا رہا، ملک میں بجلی کی صورتحال خراب تر ہوئی ہے، بجلی کی قیمت میں کمی ہونی چاہیے۔ شہریار چشتی کا کہنا تھا کہ وسیع قومی مفاد اور صارف کی صلاحیت کے مدنظر بجلی کی قیمت کم ہونی چاہیے، 2021 میں تمام آئی پی پیز نے ریٹ آف ریٹرن میں 11 فیصد کمی کی، 2021 کی طرح ایک مرتبہ پھر بجلی قیمت میں کمی ہونی چاہیے۔تمام معاہدے سامنے آگئے ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کو آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کاپیاں جمع کروا دی گئی ہیں: چیئرمین کمیٹیپی آئی اے کی نجکاری، کمپنیوں کا ملازمین کو 3 سال تک نہ نکالنے کی شرط میں نرمی کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ke

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدموزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیوزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیپنجاب حکومت کے دیے گئے ریلیف پر بجلی کمپنیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے ایک یونٹ کی غلطی بھی قابل برداشت نہیں ہوگی: اویس لغاری
مزید پڑھ »

بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے: وزیر اطلاعات پنجاببجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے: وزیر اطلاعات پنجاببجلی کے بلوں پر دو ماہ کا عارضی ریلیف دیا گیا تھا لیکن سیاسی مخالفین بجلی بلوں کے ریلیف پر سیاست کررہے ہیں: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانسی پی پی اے کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست دائر کی گئی
مزید پڑھ »

رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہرضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہشکیب الحسن پر آئی سی سی ضابطہ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی مل گیا ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی؛ قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہحکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی؛ قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ اضافہصارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، نئی قیمتوں کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:30:45