عیدالضحیٰ کے موقع پر کوئی اضافی چھٹی نہ دینے کا فیصلہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EidulAdha2020 Coronavirus COVID19
وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز یہ فیصلہ کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر حکومت کی جانب سے صرف ایک چھٹی دی جائے گی۔
آج نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعے کو ہونے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے، اس صورت میں اضافی چھٹیاں نہیں دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری دفاتر اور اداروں میں عید کی اضافی چھٹیاں نہیں دی جائیں گی تاکہ غیرضروری سفر سے پرہیز کیا جاسکے اور کورونا کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔
واضح رہے کہ آج وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے خطاب میں عوام سے عیدالاضحیٰ بھی عیدالفطر کی طرح سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Read News Islamabad PMImranKhan Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directs Implement SOPs EidulAzha Prevent Spread Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
عیدالاضحیٰ پر کتنے دن کی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیاسلام آباد : کورونا صورتحال میں حکومت نے عیدالاضحیٰ پر صرف ایک دن سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، عید کی تعطیلات میں ہفتہ اوراتوارکی چھٹی بھی شامل ہوگی
مزید پڑھ »
وفاقی اور پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام ہیں، سلمان رفیقمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ ہر بحران یہ حکومت پیدا کرتی ہے، وفاقی اور پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام حکومتیں ہیں
مزید پڑھ »
عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر جلد ملکی ادارے سیریس ایکشن لیں گے: وفاقی وزیرعلی زیدیکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ بہت جلد ملکی ادارے عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ پر سیریس ایکشن لیں گے۔
مزید پڑھ »