وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directs Implement SOPs EidulAzha Prevent Spread Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona

وزیراعظم نے بدھ کے روز اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ملک میں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس موقع پر صوبائی دارالحکومتوں کی سطح پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کی تاکہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون اور اشتراک کے ذریعے انظامی اقدامات کو مزید موثر بنایا جا سکے۔

وزیراعظم کو ملک میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی، عیدالاضحیٰ اور محرم کے دوران وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ اب تک ملک کے تیس شہروں کے 227 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔اجلاس میں علامتی ممالک میں مکمل لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے مثبت اثرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا کیونکہ وہاں پر لاک ڈاؤن ختم کئے جانے کے بعد اموات کی شرح میں اضافہ ہوا...

عمران خان کو بتایا گیا کہ کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ میں کمی ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے وبا کے خاتمے کیلئے کی جانیوالی کوششوں کے مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عیدالاضحی پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحی پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
مزید پڑھ »

سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چینسی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے سی پیک منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:55:44