اس ملک نے بہت نقصان اٹھالیا ہے، ماضی کی حکومتوں نے سیاسی فائدے پہنچانے کے لیے ملک کے مفادات کو قربان کیا ہے، ہماری حکومت یہ کام نہیں کرسکتی اور نہ کرے گی۔ Shiblifaraz PTIgovt DawnNews Pakistan
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عید کے بعد اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔
بات کو جاری رکھتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اے پی سی کرنی ہے کرتے رہیں اور اے پی سی کرنے والے سیاسی طور پر بیروزگار ہوچکے ہیں، ان کا سیاسی ایجنڈا یہی ہے کہ اپنی حکومتوں میں جو کام کیے تھے ان کو تحٖفظ دیں جبکہ نہ ان میں اخلاقی قوت ہے اور نہ ہی عوام ان کی حمایت کرے گی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی مسلم لیگ سے ملاقات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے موجودہ ایم پیز ہم سے ملاقاتیں کررہے تو انہیں اپنے گھر کا خیال رکھنا چاہیے، ان کے لوگ ہماری قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک کے لئے لائحہ عمل طے کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید الاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی اور اس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
شہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت ہر حوالے سے ناکام ہوچکی مزید خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
اسد عمر کا عید کے بعد شادی ہالزاور ریسٹورنٹس کھولنے کا عندیہسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے عید کے بعد شادی ہالزاور ریسٹورنٹس کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا عیدکےبعداین سی او سی کا اجلاس بلاکر فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمان
مزید پڑھ »