کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے: خرم شیر زمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 2 گھنٹے کی بارش کے بعد صورتحال سب کے سامنے ہے، عالمی ادارے سندھ حکومت کی کرپشن کیخلاف تحقیقات کر رہے ہیں، شہر ڈوب رہا تھا یہ ز

رداری کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے تھے، پیپلزپارٹی اپنے وزیروں کو ڈوپٹہ اوڑھائیں چوٹیاں پہنائیں اور گھروں میں بٹھا دیں۔

خرم شیرزمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نالوں کی صفائی کا فنڈ بے ضابطگی کی نظر ہوچکا ہے، ورلڈ بینک کی طرف سے 100ارب روپے کی گرانٹ کہاں گئی، پیپلز پارٹی کی وجہ سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام بد نام ہو رہا ہے، سندھ میں 12 سال اقتدار کے باوجود پیپلزپارٹی کچھ نہ کرسکی، سندھ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا کراچی میں انتضامیہ اور ضلعی حکومتیں عملاً غیر فعال ہیں، ہمیں وفاق سے بھی ناراضگی ہے، کیا جب لوگ سسک سسک کر مر جائیں گے تب کوئی ایکشن لیا جائے گا، گلیوں میں یہ حالت ہے جیسے کوئی اٹلی کی ندی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتاکراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتاشہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11 مخدوم شاہ کالونی میں ایک موٹر سائیکل سوار تیز بارش کے پانی کے بہاؤ میں بہہ کر لا پتا ہو گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی بند - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی بند - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیاکراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیاکراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرککراچی کے مختلف علاقوں میں‌ بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرککراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 01:02:15