شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو افراد ایک مضبوط رشتے میں بندھ جاتے ہیں اور یہ رشتہ بہت سوچ بچار کے بعد ہی پکّا کیا جاتا
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشاف ہے لیکن بعض اوقات بدقسمتی سے اس کے نتائج بہت بھیانک ہوتے ہیں۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ایک لڑکی نے اپنی آپ بیتی سنا کر ناظرین کو بھی آبدیدہ کردیا کہ کس طرح لڑکے والوں نے دھوکے سے شادی کرکے اس کی اور اس کے بچوں کی زندگی برباد کردی۔پروگرام میں عبیرہ نامی ایک لڑکی نے بتایا کہ ہم پانچ بہنیں ہیں اور والد ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں، ایک دن ہمارے گھر ایک خاتون رشتہ لے کر آئیں، لڑکا اکلوتا تھا اور ان لوگوں کی مالی حیثیت بھی بہت اچھی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلانیہ اپ ڈیٹس اینڈرائیڈ 10 اور اس کے بعد کے ورژنز کے لیے دستیاب ہوں گی
مزید پڑھ »
شادی کے بغیر لڑکی کے ساتھ جسمانی تعلق بنانے والے ملزم کی پیرول پر رہائی کی ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی ہائی کورٹ نے شادی کے بغیر اکٹھے رہتے ہوئے لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والے ملزم کی پیرول پر رہائی کی درخواست مسترد کر دی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ملزم پہلے سے شادی شدہ تھا تاہم اس نے متاثرہ لڑکی سے یہ بات مخفی رکھی اور اس کے ساتھ بطور ’لیو اِن پارٹنر‘ رہتا رہا اور دونوں جسمانی تعلق بھی قائم کرتے رہے۔رپورٹ کے...
مزید پڑھ »
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
مزید پڑھ »
کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافقابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار پر مشتعل ہجوم کا حملہ، ویڈیو شیئر کردیاداکار چیتن چندرا اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب اتوار کو ہجوم نے ان پر مبینہ طور پر حملہ کیا جب وہ اہلخانہ کے ساتھ باہر جارہے تھے
مزید پڑھ »
شوہر کے سامنے حنا رضوی کے ساتھ پرینک، عمار احمد کا حیران کن ردعملحال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ حنا رضوی کے ساتھ انکے شوہر عمار خان کے سامنے پرینک ہوا جس پر ان کا ردعمل حیران کن تھا۔
مزید پڑھ »