یہ مضمون غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے خاتمے کے بعد اہل غزہ کی امداد کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ مضمون میں 'المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ‘ کے سربراہ عبدالرزاق ساجد کی گفتگو شامل ہے جو غزہ میں انسانی امداد کی فعالیتوں میں ملوں ہیں۔
فلسطین کی اِس ننھی مُنی اور تنگ سی جغرافیائی پٹی میں پندرہ ماہ کی خونیں ، خونریز اور تباہ کن طویل جنگ کے بعد فریقین کی توپیں اور بندوقیں خاموش ہو گئی ہیں ۔ پاکستان اور بھارت میں دو بار بڑی جنگیں ہُوئی ہیں ۔ دونوں ہی تقریباً دو،دو ہفتے جاری رہیں اور دو ہفتوں کے دوران ہی دونوں فریقین کی تقریباً بس ہو گئی تھی ۔
سر زمینِ غزہ ، اہلِ غزہ اور حماس کی ہمت ، شجاعت اور استقامت بارے جتنی بھی اورجیسی بھی اطلاعات ہم تک پہنچی ہیں ، یہ سب امریکی اور مغربی خبر رساں اداروں اور صحافیوں کی محنتوں اور مشقتوں کے نتیجہ ہیں ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک بھی صحافی یا خبر رساں ادارہ ’’غزہ‘‘ کے جنگی میدانوں تک پہنچا نہ وہاں سے براہِ راست رپورٹنگ کرنے کا اعزاز حاصل کر سکا ۔
اب جب کہ غزہ میں اسرائیلی بارُود باری رُک چکی ہے ۔ نَو منتخب امریکی صدر کی دھمکی اور قطر و مصر کی کوششوں کے سبب غزہ میں امن کی فضا قائم ہو چکی ہے ۔ لاکھوں لُٹے پِٹے ، مجروح اور غمزدہ اہلِ غزہ واپس تباہ کن علاقوں میں اپنے اپنے زمین بوس گھروں کی تلاش میں واپس لَوٹ رہے ہیں ، المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ، عبدالرزاق ساجد، بھی اپنے ادارے کے چنیدہ افراد کے ساتھ ایک بار پھر’’ غزہ‘‘ کے متاثرین کی ہر ممکنہ دلجوئی اور اعانت کے لیے، براستہ مصر، وہاں پہنچے...
پروگرام یہ ہے کہ غزہ کے ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر فوری طور پر علاج معالجے کے لیے یہاں شفٹ کیا جائے ۔مصر کے بہترین آرتھو پیڈکس سرجن یہاں خدمات انجام دیں گے ۔ ہم اِس سے قبل ’’غزہ‘‘ کے علاقے میں بھی عارضی بنیادوں پر ایک اسپتال کھڑا کر چکے ہیں ۔ یہ تجربہ بھی اب ہمارے کام آ رہا ہے۔ میڈیکل مشینری ہم مصر ، اُردن اور برطانیہ سے لا رہے ہیں۔رمضان المبارک سے قبل ہمارا یہ اسپتال ، انشاء اللہ ، بروئے کار...
غزہ، اسرائیل، جنگ، امداد، انسانی مہم، 'المصطفیٰ وی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعقطر کے وزیراعظم نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے معاہدے کا اعلان کیا۔ 42 روز کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج غزہ کے شہری علاقوں سے سرحد پر واپس جائے گی، قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ، زخمیوں اور مریضوں کی باہر جانے کی اجازت اور غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب، شام کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے ہوائی پل چلا دیاسعودی عرب نے شام میں آئیڈ کیلیشن کے شکار لوگوں کی مدد کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے لیے ایک ہوائی پل قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
مینال خان: اپنے والد کی مہم فوج کی کہانیمنال خان نے اپنے والد کی حمایت اور ان کے پیار کی کہانی میں ان کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت آغاز دوستی کے 13 ویں امن کیلنڈر کا اجراءآئندہ چند روز میں پاکستان میں بھی امن کیلنڈر کے اجراء کی تقریب ہوگی
مزید پڑھ »
غزہ کی آبادی جنگ میں 6 فیصد تک کم ہوگئیایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں غزہ کی آبادی 6 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »