غزہ میں جاری جھڑپوں میں حماس کے ساتھ اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ایک یرغمالی کی لاش بھی ملی ہے۔
غزہ میں آج تیسرے دن حماس کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے اسرائیلی فوج یوں کی تعداد 5 ہوگئی جب کہ ایک یرغمالی کی لاش بھی ملی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز کی حماس کے ساتھ بیت حنون میں جھڑپ کا سلسلہ جاری ہے۔ حماس کی جانب سے سخت مزاحمت کی سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج کے اہلکار ٹینک میں سوار ہوکر حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے بیت حنون پہنچے۔ ٹینک کے نزدیک زور دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں فرسٹ سارجنٹ ماتیاہو یاکو پریل، فرسٹ سارجنٹ کینیو کاسا، اور فرسٹ سارجنٹ نیوو فشر
شامل ہیں۔ مارے گئے تینوں اہلکاروں کی عمریں 20 سے 22 سال ہے جو 401 ویں آرمرڈ بریگیڈ کی 46 ویں بٹالین کا حصہ تھے۔ اس جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے ایک افسر سمیت 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے 3 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ ایک برس میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 800 سے زائد ہوگئی۔ علاوہ ازیں غزہ میں حماس کے بنائے گئے اسرائیلی یرغمالیوں میں سے ایک کی لاش برآمد ہوئی ہے اس طرح 200 یرغمالیوں میں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 کے قریب پہنچ گئی
حماس اسرائیلی فوج جھڑپ غزہ ہلاکت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج میں دو اہلکار ہلاک، دو زخمیغزہ کے علاقے بیت حنون میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
جنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک7 اکتوبر 2023 سے جاری لڑائی میں اب تک 818 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 386 غزہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فضائی حملے میں 5 فلسطینی صحافی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر فضائی حملے کئےاسرائیلی فوج نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر دہشت گردی کے علاقوں پر ہٹائی کے بعد nearly 100 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 2 روز میں 140 سے زائد شہیدغزہ میں اسرائیلی فورسز کی گھر پر بمباری میں میاں، بیوی اور بیٹا شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
مغربی کنارے میں بمباری میں چار فلسطینی ہلاکاسرائیلی فورسز نے غزہ جنگ کے بعد مغربی کنارے میں تشدد کی وجہ سے چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »