غزہ میں خواتین کے مراکز پر منظم حملے، اقوام متحدہ نے اسرائیل کی نسل کشی بے نقاب کر دی

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں خواتین کے مراکز پر منظم حملے، اقوام متحدہ نے اسرائیل کی نسل کشی بے نقاب کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے غزہ میں خواتین کے صحت کے مراکز کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا

اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے اسرائیل اور غزہ جنگ سے متعلق ایک اہم رپورٹ جاری کی ہے، جس میں اسرائیل پر فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

اور صنفی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا۔ رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مزید دو فلسطینی بچے شہید ہو گئے، جبکہ امدادی سامان کی ترسیل بند ہونے کے 13 دن مکمل ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں بھوک اور قحط کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں، جہاں نہ صرف فلسطینی بستیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بلکہ املاک کو بھی نذر آتش کیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ عالمی برادری کے لیے ایک بڑا انتباہ ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرہولی کا رنگ پھینکنے سے منع کرنا جرم بن گیا؛ انتہاپسندوں نے نوجوان کو قتل کردیاباجوڑ؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہودی رہنما بھی اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی پر سخت تنقید کرتے ہیںیہودی رہنما بھی اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی پر سخت تنقید کرتے ہیں390 یہودی رابّی، رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور معروف شخصیات نے نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک بڑے اشتہار میں اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی پر شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

فوجی ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خود مختار بننے میں 12 تا 15 سال لگے گافوجی ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خود مختار بننے میں 12 تا 15 سال لگے گاوزیراعظم اور وزیر خارجہ عارف عزیز نے اقوام متحدہ میں ایک اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی صورت میں عدم اطمینان کے خلاف ہے اور غزہ میں انسانی حقوق کی بے حرمتی کی مذمت کی۔ انہوں نے اسرائیل پر سفاکانہ رویے سے restraint کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو خود مختار بننے میں 12 تا 15 سال لگے گا۔
مزید پڑھ »

حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی پیشگوئی: اسرائیل کا خاتمہ کب ہوگا؟حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی پیشگوئی: اسرائیل کا خاتمہ کب ہوگا؟22 مارچ 2004 کو اسرائیل نے غزہ میں فضائی حملہ کر کے نمازِ فجر کے دوران انہیں شہید کر دیا
مزید پڑھ »

رمضان میں فلسطینیوں پر نیا ظلم، اسرائیل نے غزہ کو فوڈ سپلائی مکمل بند کر دیرمضان میں فلسطینیوں پر نیا ظلم، اسرائیل نے غزہ کو فوڈ سپلائی مکمل بند کر دییہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،وزیر خزانہپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نے ملاقات کی
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گےوزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گےوزیرخارجہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:40:39