وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو امریکا روانہ ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

وزیرخارجہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے زیر اہتمام "کثیرالطرفہ ازم کی مشق: اصلاحات اور عالمی طرز حکمرانی کو بہتر بنانے" کے موضوع پراعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کثیرالجہتی کے اصولوں اور بین الاقوامی امن، سلامتی اور پائیدار ترقی کے فروغ میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپسبلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپسچیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری دبئی میں قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت زار پر تبادلہ خیالنائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت زار پر تبادلہ خیالغزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے اسے انتہائی پریشان کن و غیر منصفانہ قرار دیا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق سماعت کیلئے خصوصی انتظاماتسپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق سماعت کیلئے خصوصی انتظاماتپیر کو صرف ان افراد کو داخل ہونے کی اجازت ہوگی جن کے مقدمات عدالت میں طے ہوں گے، ترجمان سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو دبئی روانہ ہوگیبھارت کی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو دبئی روانہ ہوگیبھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو چیمپئینز ٹرافی کے لیے دبئی روانہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق انڈین ٹیم چیمپئینز ٹرافی سے قبل وارم اَپ میچز میں حصہ نہیں لے گی۔ دوسری جانب بنگلادیش کی ٹیم کو بھی بھارت کیخلاف دبئی میں میچ کھیلنا ہے لیکن ابھی یہ واضح نہیں کہ بنگلادیش کی ٹیم وارم اَپ میچز کھیلنا چاہتی ہے یا نہیں۔
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ دیااسحاق ڈار نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ دیانائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی حالت زار پر بات کی۔ ڈار نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز کو انتہائی پریشان کن اور غیر منصفانہ قرار دیا، اور کہا کہ فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے اور دو ریاستی حل ہی واحد قابل عمل ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقررسندھ میں رواں سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مقررانسداد پولیو مہم کی تیاری مکمل، 3 سے 9 فروری تک 10.6 ملین بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 09:41:49