نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت زار پر تبادلہ خیال

پاکستان خبریں خبریں

نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت زار پر تبادلہ خیال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے اسے انتہائی پریشان کن و غیر منصفانہ قرار دیا

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں فریقین نے غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت زار پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق دونوں وزراء نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر خصوصی توجہ مرکوز بھی کی۔ غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے اسے انتہائی پریشان کن و غیر منصفانہ قرار دیا۔ ترجمان کے مطابق انہوں نے زور دیا کہ فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے، اقوام متحدہ سلامتی کونسل قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل ہی واحد قابل عمل اور منصفانہ آپشن ہے۔

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک خودمختار، خود مختار اور متصل فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا، ایک ایسی فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے اس معاملے پر غور و خوض کے لیے او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کے لیے پاکستان کی حمایت سے بھی آگاہ کیا، فریقین نے آنے والے دنوں میں ان پیش رفتوں پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔کراچی؛ گزشتہ 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئیکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 9 اہلکار معطلصدر سپریم کورٹ بار کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی کارکردگی پر گفتگوسرکاری ملازمین کی حاضریاں لگانے کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر حماس کا ردعمل آگیاٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے پر حماس کا ردعمل آگیانو منتخب امریکی صدر کا ’ڈیولپمنٹ‘ کے نام پر غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو دوسرے ممالک میں بسانے کا منصوبہ
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ دیااسحاق ڈار نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ دیانائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی حالت زار پر بات کی۔ ڈار نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز کو انتہائی پریشان کن اور غیر منصفانہ قرار دیا، اور کہا کہ فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے اور دو ریاستی حل ہی واحد قابل عمل ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتنواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے دو گھنٹے طویل ملاقات، ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ استعمال کر کے غزہ کی صورتحال پر بات کیڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ استعمال کر کے غزہ کی صورتحال پر بات کیاسلام آباد میں بیجے نیوز کے مطابق پاکستانی ڈپٹی پریمر منسٹر اور وزیر خارجہ اشعاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس اresidualی سے فون پر بات کی۔ دونوں وزراۓ نے خاص طور پر غزہ کی بدحالِ حال اور فلسطینی عوام کی مشکلات پر بات کی۔ اشعاق ڈار نے غزہ کے لوگوں کو ہراتے جانے کی کوئی بھی کوشش پر شدید مذمت کا اظہار کیا اور اسے انتہائی تشویش ناک اور ناانصی قرار دیا۔ انہوں نے پاکستان کی موقف کی تصدیق کی کہ فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل ہی واحد قابل عمل اور انصاف پسند حل ہے۔ انہوں نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے لیے پاکستان کی بے چون و ناخون حمایت کا اعلان کیا جس کا دار الحکومت القدس شریف ہو۔ وزیر خارجہ نے آئی سی او کے غیر معمولی اجلاس کو طلب کرنے پر پاکستان کی حمایت کا اظہار کیا تاکہ غزہ کی صورتحال پر بات چیت کی جا سکے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پی پی پی رہنماؤں سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پی پی پی رہنماؤں سے ملاقاتلاہور میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعحماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعقطر کے وزیراعظم نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے معاہدے کا اعلان کیا۔ 42 روز کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج غزہ کے شہری علاقوں سے سرحد پر واپس جائے گی، قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ، زخمیوں اور مریضوں کی باہر جانے کی اجازت اور غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:43