وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے دو گھنٹے طویل ملاقات، ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
مسلم لیگ کے صدر نواز شریف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے صد مسلم لیگ ن کو ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،مذاکرات اور ملکی معاشی استحکام سمیت اہم امور پر بریفنگ دی۔ https://www.express.pk/story/2743592/muslim-league-n-ki-aala-qayadat-ka-pti-k-tehriri-mutalibat-par-gor-2743592/ وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذکراتی عمل بارے تازہ صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اہم بیٹھک میں پی ٹی آئی کے مطالبات پر غور بھی کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات اور قانون سازی پر بات چیتصدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مدارس بل پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے: وزیر توانائیعمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے: اویس لغاری
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف15دن میں ایسا کیا ہوگیا جو پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، ایک بندہ بتادیں جس سے عمران خان نے زندگی میں وفا کی ہو
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدیوزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیں: سینیٹر عرفان صدیقیمذاکرات میں مشکلات کی خدشات، پی ٹی آئی سے لاپتہ افراد کی فہرست کا مطالبہ
مزید پڑھ »