عمران خان نے آئی پی پیز کو فارنزک آڈٹ سے بچایا، پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے: اویس لغاری
پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے: اویس لغاری۔ فوٹو فائلاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا پی ٹی آئی حکومت کے فارمولوں پر چلتے تو اگلے 10 سال عوام بجلی کی اضافی قیمت ادا کرتے، ہم نے اگلے چار سال میں عوام کو بجلی سیکٹر کی مشکلات سے نکالنا ہے۔
اویس لغاری کا کہنا تھا پانچ سے چھ ماہ میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی لے کر آئے اور بجلی کے ترسیلی نظام میں خامیاں دور کی گئیں،حکومت گردشی قرض میں اضافے کو روکنے مین کامیابی ہوئی ہے، اوور بلنگ کم ہونا شروع ہو گئی ہے، اسے ختم کریں گے، 9 ماہ میں پاور سیکٹر نے جو کامیابیاں حاصل کیں وہ کبھی نہیں ہوئیں۔
ان کا کہنا تھا مزید 16 آئی پی پیز سےبات چیت جاری ہے، اب تک آئی پی پیز سے بات چیت کے بعد 638 ارب روپے بچت ہو چکی ہے، یہ بچت ایک ہزار ارب روپے تک پہنچ جائے گی، چین کے آئی پی پیز کے ساتھ بھی بات چیت شروع ہے، آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار روپے کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »
لاہور: ٹریفک قوانین کی 86 بار خلاف ورزی، بائیک سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا فائنل شو کب آئے گا؟ کپل شرما نے بتادیاآخری قسط میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے
مزید پڑھ »
شام: جولانی کا بشار حکومت میں تشددکے واقعات میں ملوث افسران کی فہرستیں جاری کرنے کا فیصلہجرائم میں ملوث ان افسران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے لوگوں کو انعامات دیے جائیں گے: باغیوں کا اعلان
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکمبجلی کی موجودہ استعداد کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے، بجلی ترسیل کے نظام میں جاری اصلاحات پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے: شہباز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ9 مئی کو ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، تمام مجرم جب انجام تک پہنچے توجشن منائیں گے۔وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »