9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ

پاکستان خبریں خبریں

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، عطا تارڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

9 مئی کو ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، تمام مجرم جب انجام تک پہنچے توجشن منائیں گے۔وزیر اطلاعات

9 مئی کو ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، تمام مجرم جب انجام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔وزیر اطلاعات وفاقی وزیر عطا تارڑ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا منصوبہ ساز بانی پی ٹی آئی تھے، سانحے کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، 9 مئی کے سارے افراد جب انتقام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن جماعت ملک کو کھوکھلا کرنے کے کیے کوشاں رہتی ہے، ائی ایم ایف کو کہتے تھے قرض نہ دیں، آج باہر سے آنے والی ترسیلات اٹھ اعشاریہ اٹھ ارب ڈالر ہے، جو مہنگائی 23 فیصد تھی، آج چار فیصد پر ہے، ایکسپورٹس میں اضافہ ہو رہا ہے، شرح سود نیچے جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نو مئی ایک سیاہ دن ایک سانحہ تھا جس میں ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، بانی چیئر مین نو مئی کا ماسٹر مائنڈ ہے، جب نو مئی کے سارے کردار کیفر کردار تک پہنچیں گے تو ہم مل کر جشن منائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر جنھوں نے 9 مئی کے حملے کیئے دفاعی تنصیبات پر حملے کیے، جنھوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا، ان 25 افراد کو آج سزا سنائی گئی ہے، تنصیبات پر حملے ایسے پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اس ملک میں تشدد کی سیاست کا راستہ دکھایا، سیاست میں تفریق ڈالی نفرت ڈالی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول نافرمانی کی کال ملک دشمنی ہے، اسلام آباد پر چڑھائی کرنیوالوں کو نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظمسول نافرمانی کی کال ملک دشمنی ہے، اسلام آباد پر چڑھائی کرنیوالوں کو نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظمحکومت کو ہدایت کردی ہے کہ اس سازش کے ذمہ داروں کو ثبوتوں کے ساتھ کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور کسی بے قصور کو ہاتھ نہ لگایا جائے: شہباز شریف
مزید پڑھ »

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہاگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی تک بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گااحتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہوزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہبزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے دس لاکھ روپے تک لون دیا جائے گا
مزید پڑھ »

تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں، امیر جماعت اسلامیتشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں، امیر جماعت اسلامیعمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن
مزید پڑھ »

ویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیبرطانوی میڈیا نے ٹرونگ می لان کو دنیا کی سب سے بڑی بینک فراڈ اسکیم کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر انہیں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:32:15