جرائم میں ملوث ان افسران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے لوگوں کو انعامات دیے جائیں گے: باغیوں کا اعلان
/ فائل فوٹو
شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ہزاروں قیدی جیلوں سے رہا ہورہے ہیں جنہیں بشار کی فوج نے سالوں سے قید میں رکھا ہوا تھا اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل باغی گروپ حیات التحریر کی جانب سے شام کی سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی
مزید پڑھ »
شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »
بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادشامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
پنجاب کی 43، سندھ کی 25 شوگر ملز کی نگرانی کیلئے ایف بی آر افسران تعیناتایف بی آر نے مذکورہ شوگر ملز میں افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »