وزیراعظم شہباز شریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پی پی پی رہنماؤں سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی خورشید شاہ سمیت اہم پی پی پی رہنماؤں سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

لاہور میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی جہاں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ، شازیہ مری اور ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ سے بھی ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لاہور میں رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں وزیراعظم کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ، اراکین قومی اسمبلی خورشید شاہ اور شازیہ مری بھی موجود تھے۔

بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپٹی اسپیکر کو بیٹے کی شادی پر مبارک باد دی اور ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بہتر ہوتے معاشی اشاریے، بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور عالمی اقتصادی اداروں کا پاکستان پر بڑھتا ہوا اعتماد خوش آئند ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس ملاقات کے موقع پر دیگر اراکین قومی اسمبلی بھی موجود تھے۔Jan 31, 2025 05:18 PMاے آر رحمان اور اریجیت سنگھ کا میوزیکل شاہکار! چھاوا کا گانا 'جانے تو' ریلیز ہوتے ہی چھا گیاٹانک سے اغوا کیے گئے ایف سی کے 3 اہلکار بحفاظت بازیابدوسرے صوبوں سے ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری، اسلام آباد بار کونسل کا احتجاجی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیپیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانینائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »

پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتنواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے دو گھنٹے طویل ملاقات، ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »

گیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پی پی پی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہیںگیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پی پی پی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہیںگیلگت بلتستان کے مختلف جماعتوں کے نمائندے پیر کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto-Zardari سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گیلگت بلتستان کے گورنر Mehdi Shah، پی پی پی گیِلگت بلتستان کے صدر Amjad Advocate اور انفارمیشن سیکرٹری Saadia Danish بھی موجود تھے۔ پی پی پی لیڈر Gaffar Khan، Engineer Ismail، Shahzad Agha، Bashir Ahmad Khan، Muhammad Ayub Shah، Niaz Ali Sayam Advocate اور Wazir Waqar بھی موجود تھے۔ Bilawal سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ-ن (پی ایم ایل این)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور کچھ دوسری جماعتوں کے نمائندوں نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ان میں سے Fida Muhammad Nashad، سابق اسپیکر گیِلگت بلتستان اسمبلی پی ٹی آئی سے، سابق صوبائی وزیر Iqbal Hassan پی ایم ایل این سے، سابق صوبائی وزیر Haider Khan پی ٹی آئی سے، گیِلگت بلتستان قومی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر عباس، Amna Ansari، سابق صدر پی ٹی آئی گیِلگت بلتستان خواتین جناح اور سابق ایم پی اے، سابق صوبائی وزیر Wazir Hassan پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کے مقامی لیڈر Muhammad Naseem Khan، Dilshad Shigri، Wazir Tajwar، Ameer Khan اور Wazir Zulfiqar شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غورمسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:32:35