امریکہ کی غزہ میں فضائی امداد کی فراہمی کی حکمت عملی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ علاقے میں بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا نہیں کر سکتا اور یہ کہ فضا سے امداد گرانا زمین پر امدادی کوششوں کی ناکامی کی علامت بھی...
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے اردن کے ساتھ مل کر منگل کو شمالی غزہ میں خوراک کے 36 ہزار پیکٹ گرائے ہیں۔ یہ حالیہ دنوں میں اس طرح کا دوسرا مشترکہ مشن تھا۔
گذشتہ جمعرات کو 100 سے زائد فلسطینی اس وقت مارے گئے جب غزہ شہر کے مغرب میں اسرائیلی فورسز کی طرف سے پرائیویٹ کنٹریکٹرز کے زیر انتظام امدادی قافلے تک پہنچنے کے لیے ہجوم جمع ہو گیا۔ ایک اور شخص ابو یوسف نے کہا کہ وہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب گرائی جانے والی امداد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ انھوں نے کہا کہ ’غزہ کو اس طرح سے امداد پہنچانے کے بجائے زمینی اور آبی راستے کی ضرورت ہے کیونکہ اس طرح تمام شہریوں کی ضروریات پوری نہیں ہوتیں‘۔جمعرات کو 100 سے زائد فلسطینی اس وقت مارے گئے جب غزہ شہر کے مغرب میں اسرائیلی فورسز کی طرف سے پرائیویٹ کنٹریکٹرز کے زیر انتظام امدادی قافلے تک پہنچنے کے خواہشمند ہجوم پر فائرنگ کر دی گئیایئر ڈراپس یا فضا سے امداد گرنے کا طریقہ ابتدائی طور پر دوسری جنگ عظیم کے دوران زمین پر موجود فوجیوں کو سامان کی فراہمی کے لیے استعمال کیا گیا تاہم پھر یہ انسانی امداد کی...
ڈبلیو ایف پی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کے علاوہ، گاڑیوں کا قافلہ جو کچھ لا سکتا ہے اس کے مقابلے میں ہر پرواز کے ساتھ نسبتاً کم مقدار میں ہی سامان پہنچایا جا سکتا ہے، اور ڈیلیوری زون کے اندر ہم آہنگی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ ایجنسی کے مطابق، ڈراپ زون مثالی طور پر بڑے، کھلے علاقے اور فٹ بال کے میدان سے چھوٹے نہیں ہونے چاہییں، یہی وجہ ہے کہ ترسیل کا ہدف اکثر غزہ کی ساحلی پٹی ہوتی ہے۔
لیکن جیسے جیسے بحران سنگین ہوتا جاتا ہے، یہ دلیل بھی سامنے آ رہی ہے کہ خوراک کسی بھی ضروری طریقے سے پہنچائی جانی چاہیے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے اتوار کو کہا کہ وہ امدادی قافلوں اور ہوائی جہازوں کو شمالی غزہ تک پہنچانے کی سہولت فراہم کر رہے ہیں ’کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ غزہ کے ضرورت مند شہریوں تک انسانی امداد پہنچ جائے۔‘
افغانستان کی برقعہ پوش گلوکار بہنیں: ’ہم اپنے برقعوں کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتے تھے جو طالبان نے ہمارے خلاف استعمال کیے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھ »
’غزہ میں 30 ہزار ہلاکتیں‘: اسرائیل کا 10 ہزار حماس جنگجو مارنے کا دعویٰ کتنا حقیقت پر مبنی ہے؟اطلاعات کے مطابق غزہ میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل کو بڑی تعداد کی ہلاکتوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی عالمی تشویش کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ اس پر یہ دباؤ بھی ہے کہ سات اکتوبر کے بعد جیسے اس نے وعدہ کیا تھا ویسے دکھائے کہ حماس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ حماس کے کتنے جنگجوؤں کو مارا گیا بی بی سی ویریفائی ان...
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »
گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘
مزید پڑھ »