امریکا اور دیگر اتحادی ممالک سمیت وزرا نے بھی اسرائیلی وزیراعظم کو اپنے عزائم سے باز رہنے کا مشورہ دیا
غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئیآئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامناکشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہلوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمیملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میںسپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروعآزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں...
وزیردفاع نے مزید کہا کہ غزہ کے لیے دو آپشنز ہی ہیں یا تو حماس کی حکومت قائم رہے یا غزہ میں اسرائیلی فوجی حکمرانی، لیکن میں فوجی حکمرانی کی مخالفت کروں گا اور وزیراعظم نیتن یاہو سے اس منصوبے کو ترک کرنے پر زور ڈالوں گا۔ بعد ازاں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وزیر دفاع کا نام لیے بغیر کہا کہ ریٹائرڈ ایڈمرل غزہ جنگ کے آٹھ مہینوں کے بعد بھی تاحال حماس پر قابو نپ پا سکنے پر بہانے بازی کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں حماس کی حکومت ختم کرکے فوجی حکمرانی قائم کرنا چاہتے ہیں جس کی مخالفت ان کے وزرا اور اتحادی ممالک جیسے امریکا وغیرہ بھی کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کے شمالی غزہ پر چار بڑے فضائی حملےاسرائیلی فوجی ترجمان کا تازہ حملوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقصد شمالی غزہ میں حماس کی واپسی روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں کے مجمعے پر بھی میزائل برسا دیے، جنوبی لبنانی علاقے پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینیئر کمانڈر شہید ہوگیا
مزید پڑھ »
غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق امریکی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکارغزہ میں اسرائیلی فورسز نے امریکا کے فراہم کردہ جو مہلک ہتھیار استعمال کیے ہیں، ان سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکار ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہاو آئی سی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ کا غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کااظہار
مزید پڑھ »