غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

پاکستان خبریں خبریں

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور اس منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھا

پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگاپراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشنپاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئےخانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوزپہلا ٹی 20: زمبابوے نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دیچیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانیپاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گلسپی اتوار کو پریس کانفرنس کرینگےبجٹ کے...

تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا۔ غلاف کعبہ کو ایک ٹرک میں لایا گیا جسکے بعد گاڑیوں اور متوالین نے اُسے خانہ کعبہ تک پہنچایا اور پھر پرانے غلاف کو اتار کر نیا کسوہ چڑھایا گیا۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کے وقت مسجد الحرام میں ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین موجود تھے جو اس روح پرور تقریب کا حصہ بنے۔

واضح رہے کہ پرانے غلاف کعبہ کے ٹکڑوں کو سعودی حکومت کی جانب سے دنیا بھر مقیم معزز شخصیات کو بطور تحفہ بھیجا جاتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوناکشی سنہا کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مایوں کی تاریخ سامنے آگئیسوناکشی سنہا کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مایوں کی تاریخ سامنے آگئیاداکارہ کی مایوں کی تقریب میں مہمانوں کی کُل تعداد تقریباََ 50 ہوگی
مزید پڑھ »

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردیہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردیاداکارہ کی شادی کی تقریب 23 جون کو ممبئی میں منعقد ہوگی
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئیسوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئیشادی کی تقریب میں ویب سیریز 'ہیرامنڈی' کی پوری کاسٹ کو بھی مدعو کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شبیر جان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرلشبیر جان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرلنکاح کی تقریب میں پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی
مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیخانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیغلاف کعبہ کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے مہینے میں تبدیل کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیاخانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیایہ اعلان خانہ کعبہ کے 109 ویں محافظ کی وفات کے بعد سامنے آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:18:32