غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی۔اکرم خان درانی

پاکستان خبریں خبریں

غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی۔اکرم خان درانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی۔ اکرم خان درانی AzadiMarch JUIF Politics AkramDurrani FazalurRehman PTIGovernment PMImranKhan Dharna Pakistan juipakofficial MoulanaOfficial PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI

کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کو جلد ہی خوشخبری ملے گی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی پارٹی ختم ہو جائے گی اور انہیں اخلاقی طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ اکرم درانی کا کہنا تھا کہ پورے ملک کے تمام ادارے حکومت سے مایوس ہیں جبکہ کسان، تاجر، ڈاکٹر سب احتجاج کررہے ہیں۔ ایک صحافی نے ان سے

سوال کیا کہ دھرنے سے کیا فائدے حاصل ہوئے؟ اس کے جواب میں جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد اور فائدہ جلد عوام کے سامنے آجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ نواز کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف جلد ہی وطن واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بیمار بیوی کو چھوڑ کر وطن واپس آئے تھے، بہت سے لوگ ابھی ٹی وی پر بیٹھ کر بیماری پر واویلا کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانکھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے مایوس کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ:اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئےاسلام آبادہائیکورٹ:اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئےاسلام آبادہائیکورٹ:اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئے Pakistan IslamAbadHighCourt AkramKhanDurrani KPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

رہبر کمیٹی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، افتخار درانی کا کرارا جوابرہبر کمیٹی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، افتخار درانی کا کرارا جواباپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے آج الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا اور چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، بعد ازاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے کہا الیکشن کمیشن سے میڈیا کے ذریعے درخواست کر رہے ہیں پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کو روزانہ سنا جائے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand NewForeignInvestmentRules StrategicAssets ForeignInvestors
مزید پڑھ »

ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:04:18