غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، این سی او سی کا ضابطہ اخلاق جاری

پاکستان خبریں خبریں

غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، این سی او سی کا ضابطہ اخلاق جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: عیدا لضحیٰ پر ایس او پیز کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کئے جائیں گے، کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے یا چلانے

کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی، عید پر اجتماعات سے گریز کیا جائے، تمام تفریخی مقامات مکمل بند رہیں گے۔

ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کیلئے وفاق، صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے، منظور شدہ مویشی منڈیوں میں ضابطہ اخلاق کی عملداری کے لئے تمام انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں قائم مویشی منڈیوں میں ہیلتھ گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس مل رہی ہیں، عوام کی صحت اور حفاظت اولین ترجیح ہے، حفظانِ صحت کے اُصولوں اور کورونا کے خلاف بنائی گئی حفاظتی تدابیر کو اپنانے سے ہی وَبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے تمام صوبوں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی، خلاف ورزیوں کی صورت میں جُرمانے اور مویشی منڈیوں کو بند کیا جا سکے گا، فیس ماسک اور سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے، اگر ان احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو وَبا پر قابو پانا مشکل ہوگا، مویشی منڈیوں میں اوقات کار کی پابندی ایک مخصوص تعداد کی انٹری اور ہیلتھ گائیڈ لائن پر عملدرآمد کرایا جائے...

نینشل کمانڈ ایند آپرشین سینٹر کے مطابق عید پر اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے، عید پر تمام تفریخی مقامات مکمل بند رہیں گے، عوام سے اپیل ہے کہ وہ بازاروں اور عید پر تفریحی مقامات پر جانے سے گریز کریں، انفرادی حفاظت اجتماعی صحت اور حفاظت کی ضمانت ہے، عوام کے تعاون سے ہی کرونا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں کا ایل او سی کا دورہ | Abb Takk Newsغیر ملکی میڈیا کے صحافیوں کا ایل او سی کا دورہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا این سی او سی کا دورہصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا این سی او سی کا دورہاس دورے کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے این سی او سی میں اجلاس کی صدارت کی۔
مزید پڑھ »

غیر ملکی صحافیوں کے دورہ ایل او سی سے متعلق وزیرخارجہ کا اہم بیانغیر ملکی صحافیوں کے دورہ ایل او سی سے متعلق وزیرخارجہ کا اہم بیاناسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا، بھارت کا ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا، کیا بھارت آزاد صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے کر جائے گا؟
مزید پڑھ »

ای سی سی کا اجلاس، بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کے قیام کی منظوری | Abb Takk Newsای سی سی کا اجلاس، بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کے قیام کی منظوری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

او آئی سی کا اسرائیل سے بیمار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہاو آئی سی کا اسرائیل سے بیمار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہاو آئی سی کا اسرائیل سے بیمار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ OccupiedPalestine OIC IsraeliCrimes PalestinianPrisoners SickPrisoners Released Jailed OIC_OCI UN PalestinePMO netanyahu IDF RTErdogan
مزید پڑھ »

او آئی سی کا اسرائیل سے بیمار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہاو آئی سی کا اسرائیل سے بیمار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہاسلامی تعاون تنظیم''او آئی سی''نے اسرائیلی جیلوں میں قید بیمار فلسطینیوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے بیمار اسیروں کو فوری رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:40:33