غیر شادی شدہ ملازمین کو کمپنی نے فارغ کرنے کی دھمکی دے دی

پاکستان خبریں خبریں

غیر شادی شدہ ملازمین کو کمپنی نے فارغ کرنے کی دھمکی دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اگر ملازمین جون کے آخر تک شادی نہیں کرتے تو کمپنی ان کا تجزیہ کرے گی

چین میں قائم ایک کمپنی کا اپنے ملازمین کو دھمکی آمیز نوٹس وائرل ہوگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ستمبر کے آخر تک غیرشادی شدہ رہے تو انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔

مقامی میڈیا کے مطابق شیڈونگ شونٹیان کیمیکل گروپ کمپنی نے اپنے 1200 ملازمین کو نوٹس جاری کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ وہ اچھی طرح کام کریں اور فیملی قائم کریں۔ نوٹس میں 28-58 سال کی عمر کے سنگل ملازمین بشمول طلاق یافتہ افراد کو اس سال ستمبر کے آخر تک شادی کرنے اور آباد ہونے کی ہدایت دی گئی۔ نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر وہ جون کے آخر تک شادی نہیں کرتے تو کمپنی ان کا "تجزیہ" کرے گی۔ اگر وہ ستمبر کے آخر تک سنگل رہتے ہیں تو انہیں نکال دیا جائے گا۔Feb 23, 2025 03:09 PMمکڑیوں کے خوف نے خاتون کو بستر پر خیمہ لگانے پر مجبور کردیاسعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ سپارکو نے پیش گوئی کردیسندھ میں جرائم کی بیخ کنی کیلیے شاہراہوں پر ’ پیٹرولنگ پولیس‘ متعارف کروانے کا فیصلہپاکستانی شائقین بھارتی کرکٹرز کو پسند کرتے ہیں، انھیں دورہ کرنا چاہیے، سرفرازخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہآزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہکابینہ نے نوجوانوں کو قرض فراہم کرنے کے پروگرام کی مںظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کا بینچ کون سا ہوگا؟ روسٹر جاریاسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کا بینچ کون سا ہوگا؟ روسٹر جاریچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ترمیم شدہ ہفتہ وار روسٹر جاری کرنے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

بھکر: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتبھکر: غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتمقتولہ سمیرا بی بی تین بچوں کی ماں تھیں جبکہ مقتول آفاق غیر شادی شدہ تھا
مزید پڑھ »

دانیہ شاہ نے شادی کیلیے لڑکے کے بجائے آدمی کا انتخاب کیوں کیا؟دانیہ شاہ نے شادی کیلیے لڑکے کے بجائے آدمی کا انتخاب کیوں کیا؟ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں دانیہ نے شادی سے قبل ڈیٹنگ کرنے والی خواتین کو نصیحت کی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب، 3 کروڑ کی 90 فیصد آبادی کو مفت بجلی میسربھارتی پنجاب، 3 کروڑ کی 90 فیصد آبادی کو مفت بجلی میسرپچھلے سال حکومت نے بجلی کمپنی کو 7233 کروڑ روپے سبسڈی دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 08:34:45