ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلت

سیاسی خبریں خبریں

ٹرمپ کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کی آخری مہلت
حماسیرغمالیاسرائیل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل ی یرغمالی وں کو رہا نہ کیا تو صورتحال بے قابو ہو جائے گی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی یہ دھمکی حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مقررہ وقت تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو میں اسرائیل سے معاہدے کو منسوخ کرنے کا کہہ دوں گا جس کے بعد سب کچھ ملیا میٹ ہو جائے گا، اور کچھ نہیں بچے گا۔فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کے اپنے بیان پر قائم ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اردن ممکنہ طور پر پناہ گزین لینے پر راضی ہو جائے گا، ٹرمپ نے اردن اور مصر کو دھمکی دیتے ہوئے کہ اگر فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر...

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسٹیل اورایلومونیم پر25 فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کر رہے ہیں اور گاڑیوں،چپس اورادویات پر بھی ٹیکس کے حوالے سے غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی برآمدات پر جو ملک ٹیرف لگائے گا جوابی ٹیرف لگایا جائے گا اور کسی ملک کو امریکی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔Feb 12, 2025 11:52 AMمودی کے طیارے میں بم کی اطلاع؛ دھماکے سے اُڑانے کی دھمکیآسٹریلیا؛ یہودی مریض کو جان سے مارنے کی دھمکی پر دو نرسیں معطلغزہ صرف فلسطینیوں کا ہے؛ چین نے جبری منتقلی کے ٹرمپ منصوبے کو مسترد کر دیاعمران ہاشمی کی فلمیں ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی دوبارہ ریلیز کا امکانٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حماس یرغمالی اسرائیل ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی؛ پہلا یرغمالی اتوار کو رہا ہوگااسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی؛ پہلا یرغمالی اتوار کو رہا ہوگااسرائیلی حکومت نے حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ منظور کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کے منصوبے کی توثیق کر دی ہے، معاہدہ اتوار سے نافذ عمل ہوگا۔
مزید پڑھ »

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کو ملتوی کر دیا، اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیاحماس نے یرغمالیوں کی رہائی کو ملتوی کر دیا، اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیاحماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کو ملتوی کر دیا ہے۔ حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کو اس وقت تک معطل رہے گا جب تک کہ اسرائیل ماضی کے ہفتوں کی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتا۔
مزید پڑھ »

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
مزید پڑھ »

16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائی16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائیکیلی فورنیا کی جیل سے رہائی: 16 برس بعد ایک افغان طالبان کو رہائی مل گئی۔
مزید پڑھ »

حماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیاحماس کا ’خفیہ یونٹ‘ اور وہ ’ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار‘ جو یرغمالیوں کی رہائی کے دوران القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں نظر آیا25 جنوری کو غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حوالگی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں میں ایک ایلیٹ اسرائیلی ہتھیار نظر آیا۔
مزید پڑھ »

بھارت سے پانچ پاکستانی قیدی سزا پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئےبھارت سے پانچ پاکستانی قیدی سزا پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئےقیدیوں کی رہائی پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے شہریوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 21:45:54