ٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
تقریب حلف برداری امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے یو ایس کیپیوٹل کی سیڑھیوں پر منعقد ہو گی، جہاں وہ باضابطہ طور پر کانگریس کے ارکان، سپریم کورٹ کے ججز، اپنی آنے والی انتظامیہ اور ہزاروں شرکاء کے سامنے حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کو محکمہ خارجہ کا ترجمان نامزد کردیانو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیمی بروس کو محکمہ خارجہ کا ترجمان مقرر کرنا اعزاز کی بات ہے۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی پہلی ترجیحاتامریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی پہلی ترجیحات میں امریکی سرحد پر سخت سیکیورٹی اور امیگریشن قوانین کو نافذ کرنا شامل ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گاٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیےوائٹ ہاؤس کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کی اور ڈیموکریٹس کو قومی پرچم کی توہین کرنے والے قرار دیا
مزید پڑھ »
امریکہ میں لگی آگ، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور یوکرین جنگامریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ نے اب تک 24 جان لے لی ہے اور 13 افراد مفقود ہیں۔ آگ سے کئی بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے اور 2 لاکھ لوگوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پڑا ہے۔ اس دوران، ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2025 کو اپنی دوسری مدتِ صدارت کا حلف اُٹھائیں گے۔ انہیں چین کے صدر شی جین پنگ سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں نے مدعو کیا ہے۔ راس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے اور دونوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی امید ہے۔
مزید پڑھ »
جہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز نے جمعہ کو امریکی حکومت کی بندش کے امکان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک سے تجارتی پابندیاں نافذ کرنے کی دھمکی کے باعث کمی دکھائی۔
مزید پڑھ »