ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وائٹ ہاؤس کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کی اور ڈیموکریٹس کو قومی پرچم کی توہین کرنے والے قرار دیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران وائٹ ہاؤس نے قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر نومنتخب صدر نے تنقید بھی کی ہے۔

دونلڈ ٹرمپ نے اس اقدام پر اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ ڈیموکریٹس ہمارے قومی پرچم کی توہین کر رہے ہیں اور ممکنہ طور پر میری حلف برداری کے موقع پر سرنگوں رہے گا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں ڈیموکریٹس کے صدر کے فیصلے پر تنقید جاری رکھتے ہوئے کہا کہ وہ اس فیصلے کو عظیم گردانتے ہیں اور بہت خوش ہیں لیکن حقیقت میں وہ ہمارے ملک سے پیار نہیں کرتے ہیں اور صرف اپنا سوچتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گاٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گاٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدیچینی صدر کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوتڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوتنومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ہو گی
مزید پڑھ »

جہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز نے جمعہ کو امریکی حکومت کی بندش کے امکان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک سے تجارتی پابندیاں نافذ کرنے کی دھمکی کے باعث کمی دکھائی۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہاڈونلڈ ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر ہلچل مچارہا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کیلئے کوشش کرے گی: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:45:56