16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائی

Internacional News خبریں

16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائی
TALIBANRELEASEDAFGHANISTAN
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

کیلی فورنیا کی جیل سے رہائی: 16 برس بعد ایک افغان طالبان کو رہائی مل گئی۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جیل سے 16 سال بعد ایک افغان طالبان کو قید سے رہائی مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجو خان محمد کو 2006 میں مشرقی افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا اور اگلے برس امریکا کے حوالے کیا گیا۔ امریکی عدالت نے 2008 میں دہشت گردی اور منشیات فروشی کے الزام میں 38 سالہ محد خان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی اور وہ کیلی فورنیا کی جیل میں سزا کاٹ رہے تھے۔ طالبان جنگجو محمد خان پر یہ الزام بھی تھا کہ انھوں نے افغان جنگ کے دوران میزائل حملوں میں کئی امریکی فوجیوں کو مارا

تھا۔ عمر قید کی سزا کاٹنے والے طالبان قیدی کو دو امریکی قیدیوں کے بدلے رہائی مل گئی۔ محمد خان آج جلال آباد پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ محمد خان نے اپنی رہائی کو خوش قسمتی اور ناقابل یقین بتایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ قید میں کسی بھی لمحے اپنے رب کی رحمت سے مایوس نہیں ہوئے تھے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے محمد خان کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بدلے دو امریکیوں کو رہا کیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TALIBAN RELEASED AFGHANISTAN UNITED STATES PRISONER EXCHANGE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »

نمن اوجھا کے والد کو 7 سال قید کی سزانمن اوجھا کے والد کو 7 سال قید کی سزاسابق بھارتی کرکٹر نمن اوجھا کے والد کو بینک میں 1.25 کروڑ روپے کی خردبرد کے ایک کیس میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عام انتخابات میں کامیابی اور چیلنجپاکستان کے عام انتخابات میں کامیابی اور چیلنجچار سال کے بعد پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات ہونے کے بعد ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنے اور عوام کی شمولیت کو یقینی بنانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان نے پاکستان کے ساتھ سرحد پر حملہ کیاافغان طالبان نے پاکستان کے ساتھ سرحد پر حملہ کیاافغان طالبان نے پاکستان کے سرحد پر 'کئی مقامات' کو نشانہ بنایا، جس کے بعد پاکستانی طیارے افغانستان میں فضائی بم باری کر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکی شہریوں کی رہائی، طالبان اور قطر کی میڈی ایشن میںامریکی شہریوں کی رہائی، طالبان اور قطر کی میڈی ایشن میںطالبان حکومت نے پیر کو کہا ہے کہ انہوں نے قطر کی میڈی ایشن میں ایک افغان جنگجو کے بدلے میں امریکی شہریوں کو قید سے رہا کیا ہے۔ یہ معاہدہ جو بیڈن کے دور حکومت میں شروع ہوا تھا، ڈونالڈ ٹرمپ کی سویری کے بعد اعلان کیا گیا۔ افغان خارجہ محکمہ نے کہا ہے کہ کالیفرنیا میں پچھلے دو دہائیوں سے قید رہنے والے افغان جنگجو خان محمد کو آزاد کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:42