غیر ملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق، تین میں علامات ظاہر

پاکستان خبریں خبریں

غیر ملکی کھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق، تین میں علامات ظاہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

امریکی باسکٹ بال کےکھلاڑی میں کرونا وائرس کی تصدیق، تین میں علامات ظاہر ARYNewsUrdu

نیویارک: کرونا وائرس سے بے خوف ہوکر پریس کانفرنس کرنے والے کھلاڑی کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ باسکٹ بال کے کھلاڑی روڈی نے دو روز قبل پریس کانفرنس میں کرونا کے حوالے سے مذاق کیا اور بتایا کہ وہ وائرس سے بالکل بھی نہیں ڈرتے۔ بعد ازاں اُن کی طبیعت خراب ہوئی جس کی وجہ سے اُن کی اوکلاہوما سٹی میں ہونے والے میچ میں شرکت مشکوک ہوئی۔ ٹیم کی انتظامیہ روڈی کو لے کر اسپتال پہنچی جہاں اُن کا ٹیسٹ کیا گیا۔ ڈاکٹر نے رپورٹ سامنے آنے کے بعد تصدیق کی کہ 27 سالہ کھلاڑی کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیاکے مطابق معروف فٹبالر رونالڈو کے ساتھی کا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود قرنطینہ کرلیا۔ رونالڈو کے ساتھ اٹلی کی قومی ٹیم کے کھلاڑی ڈینیئل روگانی تھے جن کا کرونا وائرس مثبت آیا۔

علاوہ ازیں فٹبال کے سب سے بڑے کلب ریئل میڈریڈ سے تعلق رکھنے والے تین کھلاڑیوں کو کرونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں اتحادی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ، تین فوجی ہلاکعراق میں اتحادی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ، تین فوجی ہلاکامریکی فوجی ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں ایک امریکی فوجی، ایک امریکی ٹھیکیدار اور ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوا ہے۔ تاہم ابھی تک ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے نام جاری نہیں کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے اٹلی میں 631 شہریوں کو ہلاک کردیاکرونا وائرس نے اٹلی میں 631 شہریوں کو ہلاک کردیاروم : کرونا وائرس نے اٹلی میں تباہی مچادی، ہلاکت خیز وائرس میں مبتلا افراد کی ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگام اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 631 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئر پورٹ پر جدہ سے آئے بخار میں مبتلا 3 مسافروں کو روک لیا گیاکراچی ایئر پورٹ پر جدہ سے آئے بخار میں مبتلا 3 مسافروں کو روک لیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جدہ سے آنے والے بخار
مزید پڑھ »

امریکہ:صدارتی انتخابات,جو بائیڈن کو پرائمری ووٹنگ میں سینڈرز پر برتری حاصلامریکہ:صدارتی انتخابات,جو بائیڈن کو پرائمری ووٹنگ میں سینڈرز پر برتری حاصلامریکہ:صدارتی انتخابات,جو بائیڈن کو پرائمری ووٹنگ میں سینڈرز پر برتری حاصل America PresidentialElections JoeBiden JoeBiden
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:31:33