لاہور: (دنیا نیوز) ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت میں گلوکارہ رابی پیزاہ کے خلاف غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس کی سماعت ہوئی، معزز جج کے رخصت ہونے کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔
تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیر زادہ، جو شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ چکی ہیں، نے اپنی زندگی دین اسلام کے لیے وقف کر دی ہے کی چند ماہ قبل ایک ویڈیو سامنے آئی تھی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ گلوکارہ سانپ، مگر مچھ سمیت جنگلی جانوروں کے ساتھ نظر آ رہی تھی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے عدالت سے رجوع کیا۔آج ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت میں گلوکارہ رابی پیزاہ کے خلاف غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس کی سماعت ہوئی، معزز جج کے رخصت ہونے کے باعث کیس میں...
پیشرفت نہ ہو سکی جس کے باعث سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔یاد رہے کہ وائلڈ لائف نے سرچ وانٹ کی تفصلی رپورٹ عدالت میں جمع کرا رکھی ہے۔ رپورٹ پر وکلاء کو بحث کے لیے طلب کر رکھا ہے عدالت میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کے وکیل حاضری معافی کی درخواست دائر کریں گے۔اس سے قبل رابی پیر زادہ کی جانب سے بابر افضل ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور کہا تھا کہ رابی پیرزادہ کی جان کو خطرہ ہے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتی۔ رابی پیرزادہ کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وائلڈ لائف نے گلوکارہ کے خلاف چالان جمع کروا رکھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا، کرونا وائرس کے ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقاتامریکا، کرونا وائرس کے ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقات US CoronaVirus NewCase Reported Investigated MedicalTests InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »
پیراگون اسکینڈل کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیعپیراگون اسکینڈل کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع ParagonCityCase KhawajaBrothers Remand PMLN SaadRafique SalmanRafique NAB Lahore KhSaad_Rafique pmln_org pid_gov GOPunjabPK Dr_FirdousPTI Marriyum_A
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس؛ وزیر اعظم کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف درخواست دائر - ایکسپریس اردوقانون کی نظر میں الیکشن کمیشن کوئی کورٹ یا ٹریبونل نہیں، درخواست میں موقف
مزید پڑھ »
کشمیر:پاکستان کے عوام نے تیسرے فریق کی ثالثی سمیت تنازعہ کے پرامن حل کے طریقوں کی ہمیشہ حمایت کی ۔صدر آزاد کشمیرکشمیر:پاکستان کے عوام نے تیسرے فریق کی ثالثی سمیت تنازعہ کے پرامن حل کے طریقوں کی ہمیشہ حمایت کی ۔صدر آزاد کشمیر Masood__Khan
مزید پڑھ »
کشمیر:پاکستان کے عوام نے تیسرے فریق کی ثالثی سمیت تنازعہ کے پرامن حل کے طریقوں کی ہمیشہ حمایت کی ۔صدر آزاد کشمیرکشمیر:پاکستان کے عوام نے تیسرے فریق کی ثالثی سمیت تنازعہ کے پرامن حل کے طریقوں کی ہمیشہ حمایت کی ۔صدر آزاد کشمیر President AzadKashmir SardarMasoodKhan Masood__Khan Pakistan ThirdParty Arbiter PeacefulSolution KashmirIssue
مزید پڑھ »
دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے، چین - ایکسپریس اردوامید ہے ایف اے ٹی ایف پاکستان کو تعمیری تعاون اور معاونت فراہم کرتا رہے گا
مزید پڑھ »