Read more: Pakistan PMLN SaadRafique PMImranKhan Newsonepk
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں بار بار حکم امتناع کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس کا رویہ مارشل لاء ادوار سے بھی بدتر ہے اور ہمیں میڈیا سے روکنا اور بات کرنا غیر آئینی عمل ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کا فاشست رویہ خود حکمرانی میں رکاوٹ بن چکا ہے اور اپوزیشن نہیں عمران خان خود اپنی حکومت گرانے کے درپے ہیں۔ معاشی بدحالی اور بدترین انتقام حکمرانوں کے گلے کا طوق بن چکا ہے۔
ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ انتقام، جبر اور نااہلی کا دور ختم ہونے والا ہے اور ملک کو بڑی جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خود عمران خان اور ان کے ساتھی اپنی حکومت پر حملہ آور ہیں اور غیر ملکی فنڈنگ کیس میں بار بار حکم امتناع کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand NewForeignInvestmentRules StrategicAssets ForeignInvestors
مزید پڑھ »
غیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتویغیر ملکی فنڈنگ کیس: سماعت دسمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »
محفل موسیقی میں گانے کی بار بار فرمائش پر فائرنگ ، میزبان ہلاکمحفل موسیقی میں گانے کی بار بار فرمائش پر فائرنگ ، میزبان ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔
مزید پڑھ »