ٹرین کے کراچی سے لاہور تک 10 اسٹاپ ہیں، ٹرین کراچی کینٹ سے روزانہ صبح 6 بجے روانہ ہوگی
ٹرین کے کراچی سے لاہور تک 10 اسٹاپ ہیں، ٹرین کراچی کینٹ سے روزآنہ صبح 6 بجے روانہ ہوئی__فوٹو: فائل
پاکستان ریلوے نے گزشتہ بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022 کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد آج سے دوبارہ بحال کردیا ہے۔ کراچی سے ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے پیر کی صبح کراچی کینٹ سے کیا۔ یہ ٹرین 19 کوچز پر مشتمل ہے جس میں دو اے سی بزنس، ایک اے سی پارلر، دو اے سی اسٹینڈرڈ اور 12 اکانومی کلاس کے ساتھ ایک بریک وین، ایک پاور وین اور ایک ریستوران کوچ بھی موجود ہے۔ٹرین کے کراچی سے لاہور تک 10 اسٹاپ ہیں، ٹرین کراچی کینٹ سے روزانہ صبح 6 بجے روانہ ہونے کے بعد حیدر آباد، نوابشاہ ،روہڑی، رحیم یار خان، خانپور، بہاولپور، ملتان، ساہیوال، راۓ ونڈ سے ہوتے ہوئے اُسی تاریخ رات 11 بج کر 45 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیر برائے ریلوے و شہری ہوا بازی کی خصوصی ہدایات پر اس ٹرین کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر معمولی بارشوں میں بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحالپاکستان ریلوے نے گزشتہ بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022ء کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد آج سے دوبارہ بحال کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتارکراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں زمین میں دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحالشالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال مزید تفصیلات ⬇️ ShalimarExpress PakistanRailways Train Karachi Lahore Railways GovtofPakistan PakrailPK KhSaad_Rafique
مزید پڑھ »
لکی مروت میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ اداراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسنز پبلک ریلیشنز کے مطابق لکی مروت میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
نگران وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈی جی خان میں دل کے مریضوں کیلئے او پی ڈی سروس شروعڈیرہ غازی خان: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان میں دل کے مریضوں کیلئے او پی ڈی سروس شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت مزید تفصیلات ⬇️ ShahbazSharif Rain FederalGovt ProvincialGovt Alert WeatherUpdate pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »