شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال

پاکستان خبریں خبریں

شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال مزید تفصیلات ⬇️ ShalimarExpress PakistanRailways Train Karachi Lahore Railways GovtofPakistan PakrailPK KhSaad_Rafique

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے پیر کی صبح کراچی کینٹ سے کیا۔یہ ٹرین 19 کوچز پر مشتمل ہے، جس میں 2 اے سی بزنس، 1 اے سی پارلر، 2 اے سی سٹینڈرڈ اور 12 اکانومی کلاس کے ساتھ ایک بریک وین، ایک پاور وین اور ایک ریستوران کوچ بھی موجود ہے۔ٹرین میں 1198 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جس کے کراچی سے لاہور تک 10 سٹاپ ہیں۔ٹرین کراچی کینٹ سے روزانہ صبح 6 بجے لاہور کیلئے روانہ ہوئی ،

سفر کا ٹوٹل دورانیہ 17 گھنٹے 45 منٹ ہے۔یہ ٹرین اپنے مقررہ راستے فیصل آباد کی بجائے اب براستہ ملتان، ساہیوال جایا کرے گی۔خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیر برائے ریلوے و شہری ہوا بازی کی خصوصی ہدایات پر اس ٹرین کے تمام کلاسز میں یکم مئی 2023 سے 15 مئی 2023 تک 20 فیصد رعایت اور 16 مئی 2023 سے 31 مئی 2023 تک 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا۔ ٹرین 27 اپ شالیمار ایکسپریس میں کراچی سے 907 مسافر سوار ہوئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس سے متعلق اچھی خبرکراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس سے متعلق اچھی خبرکراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس سے متعلق اچھی خبر arynewsurdu
مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والوں کی مشکل آسان ، بڑی خبر آگئیپاسپورٹ بنوانے والوں کی مشکل آسان ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاسپورٹ ملنے کی مدت کا پرانا نظام بحال کردیا ، اب نارمل فیس کے ساتھ ایک ماہ کے بجائے 10روز میں مل جائے گا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ایکسپریس اردوورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ایکسپریس اردوورلڈ لیبر ڈے ؛ مزدور کو ریاست، سیاست اور معیشت میں شناخت دینا ہوگی! - ExpressNews LabourDay Labour worldlabourday ExpressForum
مزید پڑھ »

حافظ نعیم جماعت اسلامی میں اُٹھنے والی آوازوں سے پریشان ہیں، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردوحافظ نعیم جماعت اسلامی میں اُٹھنے والی آوازوں سے پریشان ہیں، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردووثوق سے کہتا ہوں حافظ نعیم کراچی دشمنی کے ایجنڈے پر ہیں، پی پی قیادت نے شہر کی رونقیں بحال کیں، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »

سعودی شہریوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلانسعودی شہریوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلانسعودی شہریوں کو سنگاپور حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی، سعودی شہری آئندہ ماہ سے سنگاپور میں بغیر ویزہ داخل ہوسکتے ہیں
مزید پڑھ »

10ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 400 ارب روپے ہوگیا10ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 400 ارب روپے ہوگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کا ٹیکس شارٹ فال رواں مالی سال کے دس ماہ کے دوران400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:55:23