کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس سے متعلق اچھی خبر arynewsurdu
کراچی: شہر قائد سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ 3 دن بعد دوبارہ بحال کر دی گئی، یکم مئی سے کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرایوں میں نمایاں کمی بھی کی گئی ہے۔
شالیمار ایکسپریس آج صبح 6 بجے کراچی کینٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی، افتتاح ڈی ایس ریلوے کراچی اطہر ریاض نے کیا، شالیمار ایکسپریس 19 کوچز پر مشتمل ہے جن میں 2 اے سی بزنس، ایک اے سی پارلر اور 2 اے سی اسٹینڈرڈ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرول سستا ؟مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئیمہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی ۔
مزید پڑھ »
کاکردگی سے مطمئن جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے: بابر اعظملاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئیں۔دونوں ٹیموں کو خصوصی پرواز سے کراچی لایا گیا جبکہ ائیرپورٹ سے ہوٹل تک روٹ پر
مزید پڑھ »
بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئیکراچی : بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3 مسافروں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی، رپورٹس منفی آنے پر انھیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
مزید پڑھ »