وینیش پھوگاٹ کا کم از کم چاندی کا تمغہ جیتنا طے تھا لیکن اب انھیں کوئی بھی تمغہ نہیں ملے گا
پیرس اولمپکس میں بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کو 100 گرام وزن زیادہ ہونے پر مقابلے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔
پیرس اولمپکس میں بدھ کو خواتین کے 50 کلوگرام فری اسٹائل فائنل سے چند گھنٹے قبل بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کا وزن مقررہ حد سے 100 گرام زیادہ نکلا جس پر انہیں نااہل قرار دے دیا گیا۔ پھوگاٹ کو گولڈ میڈل کے لیے امریکا کی سارہ ہلڈیبرانڈ کے ساتھ مقابلہ کرنا تھا تاہم آج صبح انکا وزن 50 کلو سے 100 گرام زیادہ ہو گیا جس کی وجہ سے اب وہ آج اپنا فائنل میچ نہیں کھیل سکیں گی۔
واضح رہے کہ بدھ کی صبح تک وینیش پھوگاٹ کا پیرس اولمپکس میں کم از کم چاندی کا تمغہ جیتنا طے تھا اور ملک کے کونے کونے سے انہیں ریسلنگ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی بھارتی خاتون بننے پر مبارکبادیں دی جا رہی تھیں تاہم اب انہیں کوئی بھی تمغہ نہیں ملے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدعمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلانویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی خاتون ریسلر 100 گرام وزن زیادہ ہونے کے باعث اولمپکس فائنل کیلئے نااہل قرارنااہلی کی وجہ سے پھوگاٹ نے بھارت کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی ہندوستانی ریسلر بننے کا موقع گنوا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہخطرے سے زیادہ دیر تک نمائش کا اثر بھی زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہخطرے سے زیادہ دیر تک نمائش کا اثر بھی زیادہ ہوتا ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
فلموں میں دکھائے جانے والے ٹی ریکس ڈائناسور حقیقت میں کہیں بڑے تھےڈائنوسار کے بادشاہ کا وزن اور لمبائی پہلے کے اندازوں سے بالترتیب 70 فیصد زیادہ اور 25 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے ٹرمپ کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئےہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے: ٹرمپ کا بیان
مزید پڑھ »